پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس شہید

پشاور – پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ معمول کے ٹریننگ مشن کے دوران پشاور کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے قریب طیارہ حادثے میں دونوں پائلٹس شہید ہوئے، جہاز گرنے سے زمین پر کسی جانی و … پشاور کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، دونوں پائلٹس شہید پڑھنا جاری رکھیں